umpire
/'ʌmpʌɪǝ/ noun & verb ▶noun
| 1 | امپائر ( جو مختلف کھیلوں میں اس بات کی نگرانی کرتا ہے کہ قوانین پر عمل در آمد ہورہا ہے یا نہیں ). |
| 2 | ثالث، پنچ، قواعد و ضوابط کی روشنی میں کھیل پر نظر رکھنے والا۔. |
▶verb
| [intr.] | ( عموماً بعدہٗ in, forوغیرہ) امپائر کے فرائض انجام دینا، ثالثی کرنا، ثالث بننا۔. |
– derivatives
umpirage noun
/-rɪdʒ/
امپائری ، ثالثی ، نگرانی. |
umpireship noun.