umlaut
/'ʊmlaʊt/ noun & verb ▶noun
| 1 | نشان (˙˙) جو کسی حرف علّت پر لگاتے ہیں ، خصوصاً جرمانی زبانوں میں، کوئی تبدیلی ظاہر کرنے کے لیے ۔. |
| 2 | مصوتے میں ایسی کوئی تبدیلی ( م : جرمن میں Mann ،Männer انگریزی میں man،men ). |
▶verb
| [tr.] | یہ نشان لگا کر اسلوب یا آواز کو بدلنا۔. |