umbrella plant
noun | 1 | چھتر بوٹی، دلدلی جگہوں میں اُگنے والا پودا Darmera peltophylla جو کیلی فورنیا سے تعلق رکھتا ہے، اس کے ڈنٹھلوں پر بڑے بڑے گول سے پتّے ہوتے ہیں ۔. |
| 2 | گھریلو پودا ، Cyperus involucratus جس میں ڈنٹھل کی پھننگ پر برگچوں کا مرغولہ ہوتا ہے ۔. |