umbrella
/ʌm'brɛlǝ/ noun | 1 | چھتری ، چھاتا ، چھتر ۔. |
| 2 | سر پرستی ، تحفظ۔. |
| 3 | ( اکثر وصفی) کوئی متحد کرنے یا کام میں ربط پیدا کرنے والی ایجنسی: |
umbrella organization چھتر تنظیم |
| 4 | لڑاکا طیاروں کے سامنے حفاظتی پردہ یا دشمن کے طیاروں کے سامنے آگ کے شعلوں کی رکاوٹ ۔. |
| 5 | حیوانیات: چھتری؛ جیلی فش وغیرہ کی چپچپی قرص جو وہ تیرنے کی غرض سے کھولتی اور سکیڑتی رہتی ہے ۔. |
– derivatives
umbrellaed adjective
/-ləd/
چھتری دار. |
umbrella-like adjective.