umbra
/'ʌmbrǝ/ noun (umbras or umbrae /-bri:/)
| 1 | ظلّ، غیر شفاف شے کے سائے کا وہ حصّہ جو پوری طرح تاریک ہو ، خصوصاً فلکیات : زمین یا چاند کا وہ حصّہ جو گہن کے نتیجے میں مکمل طور پر تاریک ہو (قب: PENUMBRA ۱ الف). |
| 2 | داغ شمسی کا تاریک مرکزی حصّہ ۔. |
– derivatives
umbral adjective
ظِلی. |