umbilical
/ʌm'bɪlɪk(ǝ)l, ʌmbɪ'lʌɪk(ǝ)l/ adjective & noun ▶adjective
| 1 [attr.] | نافی ، ناف سے متعلق یا ناف کے قریب یا ناف پر اثر انداز ۔. |
| 2 [attr.] | ملانے یا جوڑنے والا۔. |
| 3 [attr.] | لاینفک طور پر مربوط ، اٹوٹ ۔. |
▶noun
رسد پہنچانے یا قابو میں رکھنے کا کوئی لچکدار پائپ یا نلکی ، خصوصاً جو کسی منبع سے ایسی جگہ تک پھیلا ہو جہاں تک اور کسی طور پہنچنا مشکل ہو ۔. |
– derivatives
umbilically adverb
جڑے یا ملے ہونے کے انداز میں. |