umbel
/'ʌmb(ǝ)l/ noun نباتیات: چھتر، پھولوں کا گُچھا جس میں تقریباً ایک ہی لمبائی کے ڈنٹھل ایک ہی مرکز سے اگتے ہیں، گُچھا ہموار یا تھوڑا سا چھتری نما ہوتا ہے ، جیسے اجوائن۔. |
– derivatives
umbellar adjective
چھتری ، چھتردار. |
umbellate adjective
/-bəleɪt/
umbellule adjective
/-'bɛlju:l/.
/-'bɛlju:l/.