ultramontane
/ʌltrǝ'mɒnteɪn/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | ماور ائے کوہ خاص طور پر کوہ آلپس کی پرلی طرف (دوسری طرف کا تعیّن اس امر سے ہوتا ہے کہ بولنے والا کہاں ہے ). |
| 2 | ایمان اور نظم و ضبط کے معاملات میں پاپائے روم کو سب سے مستند تسلیم کرنے والا۔. |
▶noun
| 1 | ماورا الجبلی ؛ کوہ آلپس کی پرلی طرف کا رہنے والا ۔. |
| 2 | جو دینی معاملات میں پاپائے روم کو سب سے مستند مانتا ہو۔. |