ultimatum
/ʌltɪ'meɪtǝm/ noun (ultimatums or ultimata /-tǝ/)
اتمامیہ ، الٹی میٹم، کسی فریق کی طرف سے اتمام حجت کے طور پر، آخری مطالبہ یا شرائط کا آخری بار ّتعین ؛ اس مطالبے یا شرائط کو فریق ثانی مسترد کردے تو تعلقات یا تعاون ختم ہوسکتا ہے یا جنگ چھڑ سکتی ہے ۔. |