ubiquitarian
/ju:ˌbɪkwɪ'tɛ:rɪǝn/ adjective & noun ▶adjective
دینیات: اس عقیدے سے متعلق کہ حضرت عیسٰیٰؑ ہر جگہ جسمانی طور پر موجود ہیں یا اس عقیدے کا قائل ۔. |
▶noun
حضارتی یا حضارت پسند ؛ فرد جو مذکورہ عقیدے کا قائل ہو ۔. |
– derivatives
ubiquitarianism noun
حضارت پسندی. |