Shobdo Logo
EN↔URtally

tally

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

tally
/'tali/
noun & verb
(pl. tallies)
(pres. tallies, past & past part. tallied)
noun
1
کھیلوں میں بنائے ہوئے اسکور یا نمبروں یا قرضے کا حساب رکھنے ، شمار کرنے کا عمل۔.
2
میزان،کل گنتی۔.
3
(الف) پہنچائے ہوئے مال کی مقدار کا نشان (ب) وہ مقدار یا تعداد بطور اکائی۔.
4
تواریخ: (الف) ڈنڈا جس پر خراشیں ڈال کر حساب رکھا گیا ہو اور اسے بیچ میں سے کاٹ کر دونوں فریق ایک ایک حصّہ اپنے پاس یادداشت کے لیے رکھ لیں (ب) اس طرح رکھا گیا حساب۔.
5
ٹکٹ، لیبل، نشانی۔.
verb
1 [intr.]
(اکثر بعدہٗ with ) ملنا، میل کھانا، مطابق، موافق ہونا۔.

2 [tr.]
ڈنڈے پر نشان ڈال کر یادداشت محفوظ کرنا۔.
– derivatives
tallier
noun
شمار کنندہ.