Shobdo Logo
EN↔URtall

tall

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

tall
/tɔ:l/
adjective & adverb
adjective
1
لمبا، معمول سے زیادہ اونچا، قد آور۔.
2
کسی خاص پیمائش یا قد و قامت کا -:
looks about six feet tall
کوئی چھ فٹ کا لگتا ہے
3
آس پاس کے منظر سے بلند، نمایاں -:
a tall building
بلند عمارت
4
بول چال: خیالی ، فرضی ، افسانوی-:
a tall story
بعید از قیاس کہانی
a tall talk
مبالغہ آمیز گفتگو
adverb
اکڑ کر، تن کر، غرور کے ساتھ -:
sit tall
بن کر بیٹھنا
– derivatives
tallish
adjective
نکلتا ہوا، قدرے بلند.
tallness
noun
اونچائی ، بلندی، خوش قامتی.