Shobdo Logo
EN↔URtalk

talk

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

talk
/tɔ:k/
verb & noun
verb
1 [intr.]
(اکثر بعدہٗ to, with ) بات کرنا، بو لنا۔.
2 [intr.]
بو لنے کا اہل، نا طق ہونا۔.
3 [intr.]
(بعدہٗ about) (الف) مو ضوع گفتگو کے طور پر اختیار کرنا (ب) (بطور امر) بو ل چال: پُر زور بیان کے طور پر-:
talk about expense! It cost me £ 50
اخراجات کی بات کرتے ہو! اس پرمیرے ۵۰ پونڈ خرچ ہوئے
4 [tr.]
ا لفاظ میں ادا کرنا، معرض اظہار میں لانا، کسی معاملے پر گفتگو یا بحث کرنا -:
you are talking nonsense
تم فضول باتیں کر رہے ہو
talked cricket all day
دن بھر کر یکٹ کی باتیں کر تا رہا
5 [tr.]
کسی زبان کو ذریعۂ اظہار بنانا-:
is talking Spanish
ہسپانوی بول رہا ہے
6 [intr.]
(بعدہٗ at ) بڑھ بڑھ کر یا تمکنت کے ساتھ بولنا۔.
7 [tr.]
(بعدہٗ out of, into) بولنے کے نتیجے میں کسی حالت کو پہنچنا-:
talked himself hoarse
بول بول کر گلا بٹھا لیا
how did you talk them into it
تم نے ان کو باتوں سے کیسے راضی کیا
talked them out of the difficulty
انھیں با توں سے مشکلات کی بابت مطمئن کر ادیا
8 [intr.]
ظاہر، آشکارا کر دینا (راز وغیرہ کو).
9 [intr.]
چرچا، چہ میگوئی کرنا-:
people are beginning to talk
لو گوں میں کھسر پھسر ہونے لگی ہے
10 [intr.]
زور، اثر رکھنا-:
money talks
پیسہ بو لتا ہے

11 [intr.]
ریڈیو پر تقریر کرنا۔.
noun
1
گفتگو، تبادلۂ خیال۔.
2
کسی خاص قسم کی بولی یا لہجہ-:
baby talk
بچکانہ باتیں
3
غیر رسمی گفتگو۔.
4
(الف) افواہ، اڑتی سی خبر-:
there is talk of a merger
ادغام کی بات سننے میں آرہی ہے
their success was the talk of the town
ان کی کا میابی کا سارے شہر میں چر چا تھا
5
(عموماً ج میں) طویل مذاکرہ یا معاملے کی بات چیت۔.
6
کھو کھلا وعدہ یا دعویٰ۔.
– phrases
know what one is talking about
اپنے مضمون کا ماہر ہونا۔ .
now you're talking
بول چال: اب تم نے ڈھب کی بات کی؛ اب تمھاری بات دل کو لگی۔.
talk away
1
باتوں میں وقت گنوانا۔.
2
بولے چلا جانا - :
talk away! I'm listening
بولتے رہو، سن رہا ہوں
talk back
1
گستاخی سے جواب دینا، دوبدو کرنا۔ .
2
دو طرفہ ریڈ یائی سلسلے پر جوابی بات کرنا۔.
talk big
بول چال: دون کی لینا، ڈینگ مارنا۔ .
talk down to
کسی سے بڑا بن کر بو لنا،دھونس جمانا۔ .
talk a person down
1
کسی کی آواز کو اپنی آواز سے دبا دینا، اور زیادہ اونچا بولنا۔ .
2
(ہوائی جہاز کو ) زمین سے ہدایات دے کر اتروانا۔.
talk the hind leg off a donkey
مسلسل بولے جانا۔ .
talk nineteen to the dozen
رک.
talk of
1
کسی بات کا تذ کرہ کرنا۔.
2
(اکثر بعد ہٗ ح مص) ارادہ ظاہر کرنا- :
talked of moving to London
لند ن جا بسنے کی بات کر رہا تھا
talk of the town
وہ بات جس کا چرچا ہو۔ .
talk out
برط پار لیمنٹ میں کسی قرار داد کو لمبی تقریریں کر کے وقت گزار کر ، منظور ہونے سے روک دینا۔ .
talk over
مکمل، تفصیلی بات کرنا۔ .
talk a person over (or round or US around)
گفتگو کر کے راضی کر لینا، ہم خیال بنانا۔.
talk shop
اپنے پیشے مشغلے وغیرہ کی بابت اکتا ہٹ پیدا کرنے والی باتیں کرنا۔.
talk tall
بول چال: شیخی بگھارنا۔ .
talk through
مفصل بات کرنا۔.
talk a person through
(کسی کو) مسلسل ہدایات دے کر کام پورا کرانا- .
talk through one's hat (or Brit. neck)
1
بول چال: مبالغہ کرنا۔.
2
جُل دینا۔ .
3
آئیں بائیں شائیں کرنا۔ .
talk to
کسی کو ڈانٹنا، دھمکانا۔ .
talk to oneself
خود کلامی کرنا۔ .
talk turkey
رک:
talk up
با توں سے کسی بات کا شوق دلانا، دلچسپی پیدا کرانا۔ .
you can't (or can) talk
بول چال: تمھارا منہ نہیں کہ بو لو، اپنے گریبان میں جھانکو۔.
– derivatives
talker
noun
(بہت زیادہ ) بولنے والا.