talc
/talk/ noun & verb (talced, talcing or talcked, talcking)
▶noun
| 1 | ابرق کا سفوف یا طلق ، بھوڈل۔. |
| 2 | میگنیسیم سلیکیٹ کی کوئی بھی شکل جو نرم چپٹے پرتوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، عموماً سفید یا مدّھم سبز اور چکنائی کے طور پر استعمال ہو تا ہے۔. |
▶verb
| [tr.] | کسی سطح پر ابرق چھڑکنا، یا میگنیسیم سلیکیٹ سے چکنانا ، تدہین کرنا۔. |
– derivatives
talcose adjective
talcous adjective
talcy (in sense 1 of n.) adjective.