Shobdo Logo
EN↔URtake

take

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

take
/teɪk/
verb & noun
((ماضی took ؛ ماضیہ taken))
verb
1 [tr.]
پکڑنا، ہاتھ میں لینا۔.
2 [tr.]
پانا، کمانا، حاصل کرنا۔.

3 [tr.]
خریدنا یا کرائے پر لینا -:
take lodgings
4 [tr.]
ڈالنا، استعمال کرنا (نسخے ترکیب وغیر ہ میں).

5 [tr.]
سواری کے لیے پکڑنا -:
took a taxi
6 [tr.]
(رسالے اخبار وغیرہ کا) با قاعدہ خریدار ہونا ۔.
7 [tr.]
مطلوبہ شرائط پوری کر کے حاصل کرنا-:
take a degree
ڈگری لینا

8 [tr.]
بطورنشست استعمال کرنا-:
take a chair
9 [tr.]
اختیار کرنا -:
take the next turning on the left
آگے سے بائیں طرف مڑو
10 [tr.]
کھانا، نوش کرنا یا دوا لینا -:
took tea
چائے پی
took the pills
گولیاں کھائیں
11 [intr.]
(الف) مؤثر ہونا، نتیجہ خیز ہونا (ب) پنپنا ( پودے، بیج وغیرہ کا):
the inoculation did not take
ٹیکے نے اثر نہیں کیا
12 [tr.]
چاہنا، طلب کرنا، صرف کرنا -:
will only take a minute
ایک منٹ لوں گا
these things take time
ان کا موں میں وقت لگتاہے
13 [tr.]
پہننا (کسی خاص سائز ،ناپ وغیرہ کا پہناوا):
takes size six
اس کا ناپ ۶ ہے
14 [tr.]
لے جانا، پہنچانا -:
take the book home
کتاب گھر لے جاؤ
the bus will take you all the way
یہ بس تمھیں آخر تک پہنچائے گی
15 [tr.]
اڑالینا، اٹھالے جانا-:
someone has taken my pen
کوئی میرا قلم لے گیا ہے
16 [tr.]
پکڑنا، لگالینا (آ گ یا روگ وغیرہ).
17 [tr.]
(الف) محسوس کرنا، آزمانا ، مزالینا (ب) ہونے یا آنے دینا،راہ دینا (کسی کیفیت کو) (ج) توجہ یا کوشش صرف کرنا-:
take fright
خوف زدہ ہونا
take pleasure
لطف اندوز ہونا
take comfort
take courage
حوصلہ پکڑو
take no notice
دھیان نہ دو
18 [tr.]
(کسی پتّے وغیرہ کو) تلاش کر کے رکھنا؛ کسی کا درجۂ حرارت وغیرہ جانچ کر دیکھنا۔.
19 [tr.]
سمجھنا، ذہن کی گرفت میں لینا-:
I take your points
میں آپ کی بات سمجھ گیا
I took you to mean yes
میں نے آپ کی جانب سے اقرار سمجھا
20 [tr.]
کسی خاص کیفیت میں قبول کرنا -:
took the news calmly
خبر کو سکون سے سنا
took it badly
اس کا برا اثرلیا
21 [tr.]
(بعدہٗ for) کسی کو کسی خاص حیثیت میں قیاس کرنا-:
do you take me for an idiot?
کیا تم مجھے احمق سمجھتے ہو؟
22 [tr.]
(الف) قبول کرنا(ب) سمانا، اپنے اندر بھرنا (ج) سہنا، برداشت کرنا-:
take the offer
پیشکش قبول کر لو
take a phone call
فون پر پیغام وصول کرو
takes lodgers
مہمانوں کو بساتا ہے
takes two pints
دو پائنٹ بھر لیتا ہے
take a joke
مذاق کو سہنا
take no nonsense
فضو ل بات کو برداشت نہ کرنا
took a risk
خطرہ مول لیا
23 [tr.]
چُننا ، انتخاب یا اختیار کرنا-:
took a different view
دوسرا نقطئہ نظر اختیار کیا
took a job
نوکری پکڑی
took the initiative
پہل کی
24 [tr.]
منسوب یا معنون ہونا -:
takes its name from the inventor
اپنے موجد کے نام سے موسوم ہے
25 [tr.]
(بعدہٗfrom ) منہاکرنا-:
take 3 from 9
۹ میں سے ۳ نکالو
26 [tr.]
ادا کرنا ،انجام دینا، عمل میں لانا-:
take notes
یاد داشتیں لکھنا
take an oath
حلف اٹھانا
take a decision
کوئی فیصلہ کرنا
take a look
نظر ڈالنا
27 [tr.]
کسی کام میں مصروف ہونا یا کسی بات کا لطف لینا-:
take a rest
آرام کر لو
take exercise
ورزش کرو
take a holiday
چھٹی مناؤ
28 [tr.]
کوئی کام کر انا یا کسی کام کا سرانجام دینا -:
took the school assembly
اسکول کی اجتماعی تقریب انجام دی
29 [tr.]
کسی کام کو خاص انداز سے کرنا-:
took the corner too fast
موڑ بہت تیزی سے کاٹا
30 [tr.]
(الف) کوئی مضمون پڑھنا یا پڑھانا (ب) کسی مضمون کا امتحان دینا۔.
31 [tr.]
(کیمرے سے کسی شے یا شخص کی ) تصویر کھینچنا۔.
32 [tr.]
کسی کی مثال دینا ، مثالاً پیش کرنا-:
let us take Napoleon
اب نیپو لین کو لو
33 [tr.]
قواعد: چا ہنا، متضمن ہونا، جزو کلام کے طور پر ملتزم بنانا-:
this verb takes an object
اس فعل کے ساتھ مفعول کا آنا لازمی ہے
34 [tr.]
کسی عورت سے ہم بستری کرنا۔.

35 [tr.]
(بصورت مجہول بعدہٗ with, by) کسی کی طرف کشش محسوس کرنا، مائل ہونا۔.
noun
1
ایک دفعہ میں ہاتھ آنے والا شکار یا کوئی شے۔.
2
فلم کا ایک دفعہ میں کھینچا جانے والا منظر یا مناظر۔.
3
امریکا خصوصاً :تھئیٹر میں نشستوں کی فروخت سے ہونے والی یافت۔.
4
طباعت: تواریخ: ایک دفعہ میں چھپنے کے لیے تیار کیا ہوا متن۔.
– phrases
be taken ill
بیمار پڑجانا۔ .
have what it takes
بول چال: کا میابی کے لیے ضروری لیاقت یا شرائط کا حامل ہونا۔ .
on the take
عوام: رشوت لینا۔.
take account of
رک.
take action
رک.
take advantage of
رک.
take advice
رک.
take after
مشابہ یا مما ثل ہونا خصوصاً والدین یا کسی خاندانی بزرگ سے ۔ .
take against
برط مخالف ہونا، نا پسند کرنے لگنا خصوصاً اضطراری طور پر۔.
take aim
رک.
take apart
1
الگ الگ کرنا۔ .
2
بول چال: ہرانا، شکست دینا۔ .
3
سخت تنقید کا نشانہ بنانا۔ .
take aside
رک.
take as read
برط بغیر پڑھے یا بلا مبا حثہ مان لینا۔.
take away
1
کہیں اور لے جانا۔ .
2
منہا ، منفی کرنا۔ .
3
برط دکان وغیرہ سے (کھانے کا سامان لے کر) کہیں اور کھانے کے لیے لے جانا۔ .
take back
1
(بیان وغیرہ) واپس لینا۔ .
2
کسی شے یا شخص کو اصلی جگہ واپس لے جانا۔.
3
طباعت: پچھلی سطر میں لے جانا۔ .
4
(الف) مال دکان کو واپس کرنا (ب) (دکان کا) مال واپس لے لینا۔.
5
کسی کو دوبارہ اپنا لینا (ملا زمت پر) واپس بلا لینا۔ .
take the biscuit (or bun or cake)
بول چال: ا ول رہنا، فائق رہنا۔.
take a bow
رک.
take breath
رک.
take one's breath away
رک.
take care of
رک.
take a chance etc.
رک.
take charge
رک.
take down
1
لکھنا ( بولے ہوئے الفاظ کو) .
2
مسمار کرنا، ڈھانا۔ .
3
شرمندہ کرنا۔ .
4
نیچے کا جامہ اتارنا۔ .
take effect
رک.
take for granted
رک.
take fright
رک.
take from
گھٹانا، کمزور کرنا، تخفیف کرنا۔ .
take heart
حوصلہ پانا، ڈھارس رکھنا۔ .
take hold
رک.
take ill (US sick)
بول چال: بیمار پڑنا۔ .
take in
1
وصول کرنا، بطور مہمان قبول کرنا، ٹھہرانا (عمو ماً کرائے پر).
2
کام گھرپر کرنے کے لیے لے جانا۔ .
3
(لباس وغیرہ کو) چھوٹا کرنا۔ .
4
ذہن نشین کرنا - :
did you take that in?
بات تمھاری سمجھ میں آئی؟
5
دھو کا دینا- :
managed to take them all in
سب کو بیوقوف بنا ڈالا
6
مبنی یا مشتمل ہونا۔ .
7
جسم میں جذب کرنا۔ .
8
بول چال: کہیں جاتے ہوئے کسی جگہ بیچ میں ہو لینا- :
shall we take in Avebury?
کیا ہم ایو بری سے ہو کے گزریں گے؟
9
لپیٹنا، تہ کرنا ( باد بان وغیرہ)۔ .
take in hand
1
(کام ) ہاتھ میں لینا ،شروع کرنا۔.
2
کسی کو سدھارنے وغیرہ کے لیے قابو میں لینا۔ .
take into account
رک.
take it
1
(اکثر بعد ہٗthat + جملہ) ما ننا ، فرض کرنا -:
I take it that you have finished
میں سمجھتا ہوں تم فارغ ہوچکے
2
بول چال: کسی آزمائش کو اچھی یا بری طر ح جھیلنا- :
took it badly
بددلی سے سہا
take it easy
رک.
take it from me (or take my word for it)
میں تمھیں یقین دلا سکتا ہوں۔ .
take it ill
برا ما ننا۔ .
take it into one's head
رک.
take it on one (or oneself)
(بعد ہٗ to + مص) جرأت کرنا، زعم میں آنا۔ .
take it or leave it
(خصوصاً بطور امر) قبول کرو یا نہ کرو، تم جانو۔ .
take it out of
1
قوت زائل کرنا، بھرکس نکالنا۔.
2
برط بدلہ چکانا۔ .
take it out on
کسی پر غصہ اتارنا۔ .
take a thing kindly
رک.
take kindly to
رک.
take one's leave of
رک.
take a lot of (or some) doing
دشوار، دقّت طلب ہونا۔ .
take lying down
رک.
take a person's name in vain
رک.
take off
1
(الف) (کپڑے) اُتارنا اپنے یا دوسرے کے جسم سے (ب) ہٹانا یا الگ کرنا (ج) و اپس لے جانا یا مو قوف کرنا (سواری، تماشا وغیرہ).
2
گھٹانا،منہا کرنا (کسی رقم میں سے).
3
رخصت، چنپت ہونا:
took off in a fast car
تیزی سے کارمیں فرار ہو گیا
4
بول چال: نقل اتارنا، کسی شے یا شخص کی ، بہروپ بھرنا۔.
5
اچھلنا، زقند بھرنا۔ .
6
ہوا میں اُٹھ جانا۔ .
7
(کسی منصوبے، مہم وغیرہ کا) کامیاب یا مقبول ہونا۔.
8
کام سے تھوڑی دیر کے لیے چھٹی کرنا، دم لینا۔ .
take oneself off
چل دینا ، رخصت ہونا۔ .
take on
1
سنبھا لنا (کام وغیرہ).
2
ملازم رکھنا۔.
3
کھیل یا بحث وغیرہ میں ٹکر لینے کے لیے آمادہ ہونا خصوصاً طاقت ور حریف سے۔ .
4
نئے معنی پیدا کرنا، نیا مفہو م پانا۔ .
5
برط جوش یا طیش میں آنا۔ .
take on the chin
رک.
take orders
رک.
take out
1
کسی جگہ سے خارج کرنا۔.
2
سیر وغیرہ کے لیے باہر لے جانا۔ .
3
اجازت نامہ وغیرہ جاری کرانا۔.
4
امریکا معنی ۳-.
5
برج کاکھیل: آڑی کی بولی کو دوسری بولی سے بدلنا۔.
6
عوام: قتل کرنا یا تہس نہس کرنا۔.
take a person out of himself or herself
کسی کا دل بہلانا، غم غلط کرنا۔ .
take over
1
کوئی ذمہ داری ، کام، عہدہ وغیرہ سنبھا لنا۔ .
2
انتظام سنبھا لنا ۔ .
3
طباعت: اگلی سطر میں لے جانا۔.
take part
رک.
take place
رک.
take a person's point
رک.
take root
رک.
take shape
شکل پکڑنا یا اختیار کرنا، صورت پذیر ہونا۔.
take sides
رک.
take stock
رک.
take the sun
رک.
take that!
فجائیہ: ضرب لگاتے وقت پکارنے کا کلمہ؛ لینا ،سنبھلنا۔.
take one's time
جلدی یا جلد بازی نہ کرنا، سہولت سے کام کرنا۔ .
take to
1
کوئی عادت پالنا یا اختیار کرنا-:
took to smoking
تمبا کو نوشی اختیار کر لی
2
تد بیر یا ذریعہ اختیار کرنا۔ .
3
خود کو کسی صورت حال کے مطابق ڈھالنا۔ .
4
کسی چیز یا شخص پر راغب ہونا۔ .
take to the cleaners
رک.
take to heart
رک .
take to one's heels
رک .
take to pieces
رک.
take to task
رک.
take the trouble
رک.
take up
1
کسی کام میں لگنا۔ .
2
کسی کو اپنی قبو لیت میں لینا۔ .
3
قبضہ کرنا (وقت یا مقام) .
4
کسی جگہ اقامت اختیار کرنا۔ .
5
وقفے کے بعد دوبارہ شروع کرنا۔.
6
مقرر کو ٹوکنا یا اس سے سوال کرنا ۔ .
7
(پیشکش وغیرہ ) قبول کرنا۔ .
8
لباس کو چھوٹا کرنا۔ .
9
اوپر اٹھانا، اونچا کرنا۔ .
10
کھینچنا، جذب کرنا :
sponges take up water
اسفنج پانی کو جذب کرتا ہے
11
کسی کو گاڑی میں ساتھ بٹھانا۔.
12
کسی معاملے کو آگے بڑھانا ۔ .
take a person up on
(کسی کی پیشکش وغیرہ) قبول کرنا۔ .
take up the gauntlet
للکار کا جواب دینا، مقابلے پرکمر بستہ ہونا۔ .
take up with
کسی سے میل جول پیدا کرنا۔.
– derivatives
takable
adjective
takeable
adjective.