Shobdo Logo
EN↔URtail (1)

tail (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

tail1
/teɪl/
noun & verb
noun
1
دُم ، پونچھ، ذنب۔.
2
(الف) دُم نُما شے ، دُنبالہ (ب) کسی چیز کا پچھلا سرا ( ج) لمبی قطار۔.
3
(الف) جہاز یا راکٹ کا پچھلا یا نچلا حصّہ (ب) موٹر گاڑی کی پچھاڑی۔.
4
دمدار تارے کے پیچھے روشنی کی دھاری۔.
5
(الف) کسی سلسلے کی آخری خصوصاً کمزور یا غیراہم کڑی یا حصّہ ( ب) کریکٹ: بازوں میں آخری کمزور ترین بلّے باز۔.
6
الف) قمیص کا دامن (ب) کوٹ کا پچھلا لٹکتا ہوا دامن۔.
7
بول چال: (جمع میں) (الف) پیچھے کی طرف نکیلے دامن کا کوٹ، ٹیل کوٹ کااختصار (ب) اس کوٹ کے ساتھ کا رسمی لباس-.
8
(الف) عوام: چوتڑ، سُرین (ب) مبتذل: زنانہ جنسی اعضا؛ جنسی فعل۔.
9
(جمع میں) پانسے کے طور پر اچھالتے وقت سکّے کی پُشت ، پٹ ۔.
10
بول چال: کسی کا پیچھا کرنے والا آدمی، پچھ لگّا۔.
11
پتنگ کا دُم چھلّا۔.
12
مو سیقی کا آخری ٹکڑا۔.
13
کسی حرف کا سطر سے نیچے نکلا ہوا حصّہ (م: y کا).
14
(الف) چھت پر لگے ہوئے ٹائل یا سل وغیر ہ کا نظر آنے والا سرا (ب) دیوار میں جڑی ہوئی اینٹ کی پشت۔.
15
تتلی کے پیچھے کی طرف نکلے ہوئے بازو۔.
16
آندھی کے بعد کا سکون یا اتار۔.
17
اُبلتے دھارے کا پچھلا نسبتہً پُر سکون بہاؤ۔.
verb
1 [tr.]
(پھل کی ) ڈنڈیاں الگ کرنا۔.
2 [tr. & intr.]
بول چال: ف م: نیز (بعدہٗ after) ف ل:تعاقب کرنا۔.
3 [tr.]
دُم لگانا۔.
4 [tr.]
(برّے وغیرہ کی ) دُم کاٹنا۔.

5 [tr.]
(اکثر بعدہٗ on to) (کسی چیز کے پیچھے کوئی چیز) جوڑنا۔.
– phrases
on a person's tail
کسی کے تعاقب میں۔ .
tail back
برط (ٹریفک کی بابت) لین ڈوری لگانا۔.
tail in
دیوار وغیرہ میں تختہ جوڑنا یا ٹھونکنا۔.
tail off (or away)
1
چھیجنا، کم ہونا، بتدریج گھٹنا یا پتلا ہونا۔ .
2
ٹولی کے پیچھے چلنا، پچھڑنا۔ .
with one's tail between one's legs
دُم دبائے ، پشیمان، ہاراہوا۔ .
with one's tail up
چو نچال، نہال، سُرخرو۔.
– derivatives
tailed (also in comb.)
adjective
tailless
adjective
دُم بُریدہ، بے دُم کا، ابتر.