tag2
/tag/ noun & verb (past & past part. tagged, pres. part. tagging)
▶noun
| 1 | بچوں کا ایک کھیل جس میں کوئی ایک باقی سب کا پیچھا کرتا ہے، اور جسے وہ چھولے پھر وہ چور بن جا تا ہے، اور دوسروں کاپیچھا کر تا ہے۔. |
| 2 | بیس بال: رنر (دوڑنے والے) کا پیچھا کرنا۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | پیچھا کرنے کے کھیل میں کسی کو چھولینا۔. |
| 2 [tr.] | بیس بال: (اکثر بعدہٗ out) دوڑنے والے (رنر) کو آؤٹ کر دینا۔. |