tag1
/tag/ noun & verb (past & past part. tagged, pres. part. tagging)
▶noun | 1 | چٹ، پرچی خصوصاً جس پر نام، پتہ، قیمت لکھی ہو۔. |
| 2 | کسی ڈوری یا فیتے کے سرے پردھات کا نکیلا ٹکڑا پرونے میں آسانی کے لیے۔. |
| 3 | برط جو تے کی پچھلی طرف اوپر نکلا ہوا حلقہ چڑھانے میں آسانی کے لیے۔. |
| 4 | امریکا موٹر کی نمبر پلیٹ یا تختی-. |
| 5 | کسی فرد یا شے پر لگایاجانے والا برقی پُرزہ جس سے اس کی کسی جگہ مو جودگی کا پتہ چل سکے ، مثلاً زیر حراست لو گوں یا ہاتھ چالاک گا ہکوں کی گرفت کے لیے۔. |
| 6 | کسی چیز کا سرا یا دُنبالہ۔. |
| 7 | بھیڑ کے جسم پر بالوں کا گچھا۔. |
| 8 | تھئیٹر: تماشے کے آخر میں ناظرین سے خطاب۔. |
| 9 | گھسا پٹا جملہ یا فقرہ۔. |
| 10 | گیت کی ٹیپ یا استائی۔. |
| 11 | جانور کی دُم یا پونچھ ۔. |
| 12 | چٹ، پرچی وغیرہ لگانا۔. |
▶verb | 1 [tr.] | (اکثر بعدہٗ on یا on to) لگانا، چپکانا، اٹکانا۔. |
| 2 [tr.] | بول چال: برط پیچھا کرنا، تعاقب کر نا۔. |
| 3 [tr.] | کمپیوٹر: (کسی محفوظ یا دداشت یا معلومات کو) نام دینا تاکہ بعد میں اس کی طرف رجوع کیا جا سکے۔. |
| 4 [tr.] | تا بکاری کے ذریعے نشان زد کرنا ( رک:LABEL ف معنی۳ ). |
| 5 [tr.] | (الف) (نظم کے لیے) قافیے تلاش کرنا (ب) قافیے باندھنا، تُک ملانا۔. |
| 6 [tr.] | بھیڑ کے اون کے گچھے تراشنا۔. |
– phrases tag along | (اکثر بعد ہٗ with) پیروی، تتبع کرنا، پیچھے پیچھے چلنا۔. |