tactics
/'taktɪks/ plural noun | 1 [pl.] | (نیز بطور واحد) جنگی چالیں (STRATEGY :قب) ہنگام جنگ فوجوں کی ترتیب، تعیناتی، نقل وحرکت ، تنظیم وغیرہ کا فن یا مہارت۔. |
| 2 [pl.] | (الف) کسی مقصد کے حصول کی تدابیر (ب) ما ہرانہ چال، پینترا۔. |
– derivatives
tactician noun
/tak'tɪʃ(ə)n/
/tak'tɪʃ(ə)n/
کا رداں ، تدبیر ساز. |