Shobdo Logo
EN↔URtactical

tactical

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

tactical
/'taktɪk(ǝ)l/
adjective
1
حکمت عملی پر مبنی-:
a tactical retreat
مد برانہ پسپائی
2
(اسلحہ، بمباری وغیرہ) فوری طور پر کمک پہنچانے کے لیے ( STRATEGIC معنی ۳ کے بالمقابل ).
3
مدبرانہ حکمت عملی یا حکمت عملی پر مبنی۔.
4
(انتخابی رائے دہی) کسی قوی حریف کے توڑ پر کسی دوسرے امیدوار کی مدد پر مبنی۔.
– derivatives
tactically
adverb.