tackle
/'tak(ǝ)l/ noun & verb ▶noun
| 1 | کھیلوں وغیرہ کا سازوسامان-: |
fishing tackle ڈور چھڑ وغیرہ |
| 2 | بھاری بوجھ اٹھانے اور با دبانوں کو سنبھالنے کی کل، ر سّے وغیرہ-: |
block and tackle چرخیاں کندے وغیرہ |
| 3 | آہنچہ، حمّالہ، جرثقیل۔. |
| 4 | فٹ بال وغیرہ میں گیند کو سنبھالتے ہوئے لے جانا۔. |
| 5 | فٹ بال: امریکا (الف) اگلی قطار کے بعد کا مقام ( ب) اس جگہ تعینات کھلاڑی۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | (مسئلے سے) دست و گریباں ہونا، حل نکالنا۔. |
| 2 [tr.] | کھیل: (حریف سے) بھڑنا، غالب آنے کے لیے دھینگامشتی کرنا، دو دو ہاتھ کرنا۔. |
| 3 [tr.] | (اکثر بعدہٗ about, on ) (کسی سے ) کسی مسئلے پر سلسلہ جنبانی، آغاز گفتگو کرنا۔. |
| 4 [tr.] | (گیند اڑالے جانے والے کھلاڑی سے ) بھڑنا۔. |
| 5 [tr.] | میخوں، ر سّوں وغیرہ سے باندھنا،ٹھونکنا، مضبوط کرنا۔. |
– derivatives
tackler noun
tackling noun.