Shobdo Logo
EN↔URtack (1)

tack (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

tack1
/tak/
noun & verb
noun
1
کو کا، چپٹے سرکی کیل۔.
2
شما لی امریکا کاغذ میں چبھونے کا چپٹا ڈرائنگ پن۔.
3
کپڑوں کو یکجا کرنے کا عارضی لمبا ٹانکا۔.
4
(الف) جہاز کی روانی کا رخ (ب) ہواکے رخ سے فائدہ اٹھانے کے لیے جہاز کے رخ میں عارضی تبدیلی۔:
starboard tack
راست روانی
5
راہ عمل ، پالسی، حکمت عملی-:
try another tack
کوئی دوسرا پینترا اختیار کرو
6
جہاز رانی: (الف) بادبان کا کو ناسنبھالنے کی رسّی (ب) رسّی سے باندھا ہوا بادبان کا کونا۔.
7
وارنش وغیرہ کا گاڑھا پن۔.
8
برط پارلیمانی قرار داد کی اضافی شق۔.
verb
1 [tr.]
(اکثر بعدہٗ down وغیرہ) کیلوں سے گاڑنا۔.
2 [tr.]
(کپڑے کے پارچوں کو) عارضی طور پر آپس میں جوڑنا ، ملا نا۔.
3 [tr.]
(بعدہٗ on, to ) (کسی شے کو ) شامل کر لینا۔.
4 [intr.]
(اکثر بعدہٗ about) (الف) جہاز کا رخ ہوا کے موافق کرنا (ب) جہاز کا رخ بدلتے ہوئے چلنا۔.
5 [intr.]
پالسی یا طرزِ عمل بدلنا۔.

6 [tr.]
برط مسودہ قانون میں( کسی شق کا) اضافہ کرنا۔.
– derivatives
tacker
noun.