table
/'teɪb(ǝ)l/ noun & verb ▶noun
| 1 | میز جو لکھنے، کھانے یا کھیل کھیلنے وغیرہ کے لیے ہو۔. |
| 2 | چپٹی سطح، کسی خاص مقصد کے لیے بنایا ہوا چبوترہ -: |
altar table قربان گاہ |
bird table پرندوں کی پالی |
| 3 | (الف) کھانے کا انتظام یا گھریلو کھانا (ب) جلسے یا کھانے کی میز کے گرد بیٹھے ہوئے لوگ۔: |
keeps a good table اس کا دستر خوان خوب ہے |
| 4 | (الف) جدول، فہرست (ب) اس کے مشمولات (ج) پہا ڑے۔: |
a table of contents فہرست مشمولات |
| 5 | مشین وغیر ہ کا تھڑا یا کرسی۔. |
| 6 | (الف) لکڑی یا پتھر کا چپٹا تختہ، لوح جس پر تحریر کیاجا سکے (ب) اس پر لکھی ہوئی عبارت۔. |
| 7 |
| 8 | تعمیرات: (الف) چپٹی عموماً مستطیل عمودی سطح (ب) اُفقی گول ابھرواں پٹّی یا لہر، گچ کاری؛ خصوصاً کارنس۔. |
| 9 | (الف) نگینے کا کوئی پہل یا ترشی ہوئی سطح (ب) دو سطحی نگینہ۔. |
| 10 | پا نسے کے کھیل کی تہ ہونے والی بساط کے دونوں حصّوں میں سے کوئی۔. |
| 11 | برج کا کھیل: (the کے بعد) ڈمی کھلاڑی کے کُھلے ہوئے پتّے۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | برط جلسے میں بحث کے لیے رکھنا۔. |
| 2 [tr.] | امریکا خصوصاً : (کسی مسئلے کو) ملتوی کرنا۔. |
| 3 [tr.] | جہاز رانی: (با دبان کو) حاشیہ لگا کر چوڑا کرنا۔. |
– phrases
at table
کھانے کی میز پر۔. |
lay on the table
| 1 | بحث کے لیے پیش کرنا۔ . |
| 2 | امریکا خصوصاً : غیر معیّنہ مدّت کے لیے ملتوی کرنا۔ . |
on the table
زیر غور۔. |
turn the tables
(اکثر بعد ہٗon ) تختہ یا پانسہ پلٹنا۔ . |
under the table
| 1 | بول چال: کھانے یا پینے کی محفل کے بعد نشے میں دُھت۔. |
| 2 | under the counter. |
| 3 | رک. |