Shobdo Logo
EN↔URtabernacle

tabernacle

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

tabernacle
/'tabənak(ə)l/
noun
1
تواریخ: ایک چھوٹی چھولداری جو یہود اپنی جلا وطنی کے زمانے میں تا بوت العہد (عہد نامۂ عتیق کے صندوق) کی حفاظت کے لیے بناتے تھے۔.
2
کلیسا: قربانی اور عشائے ربانی کے تبرکات کو رکھنے کا گوشہ یا صندوق وغیرہ۔.
3
پاپائے روم سے منحرف عیسائی فرقوں کی عبادت گاہ۔.
4
بائیبل: عارضی کچی تعمیر یا جھو نپڑی، ٹھاٹر وغیرہ جسے اٹھا کر دوسری جگہ نصب کیاجاسکے۔.
5
جہاز رانی: ٹوٹواں یا خول دار مستول جسے نیچا یا چھوٹا کر کے پل کے نیچے سے گزار اجا سکے۔.
– derivatives
tabernacled
adjective.
tabernacle — EN↔UR · Shobdo