tabby
/'tabi/ noun (pl. tabbies)
| 1 | (tabby cat کا اختصار) (الف) لہریے دار بھوری یا خاکستری جلد کی بلّی یا بلّا (ب) کوئی گھریلو بلّی خصوصاً مادہ۔. |
| 2 | ایک طرح کا لہریے یا ابری دار ریشمی کپڑا۔. |
| 3 | سادہ بناوٹ [اصلاًع: العتبیہ، مقام کا نام]. |