tab1
/tab/ noun & verb (past & past part. tabbed, pres. part. tabbing)
▶noun | 1 | (الف) نشانی کی چٹ، بلّا، پترا وغیرہ، کسی چیز کو اٹھانے، کھینچنے کے لیے اس میں لگا ہوا تسمہ یا زبان (ب) کسی لباس کے ساتھ جڑا ہوا ایسا ہی فیتہ۔. |
| 2 | بول چال: شمالی امریکا خصوصاً : بل یا قیمت-: |
picked up the tab قیمت کی چٹ اٹھائی |
| 3 | فوج: برط اسٹاف افسر کی وردی کے کالر پر شناختی نشان۔. |
| 4 | (الف) اسٹیج کا پردہ (ب) اس کو لٹکانے کی رسّی ۔. |
▶verb | [tr.] | پترا، تسمہ وغیرہ لگانا۔. |
– phrases keep tabs (or a tab) on | 2 | بول چال: نگرانی رکھنا۔. |