Shobdo Logo
EN↔URsale

sale

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

sale
/seɪl/
noun
1
فروخت ، داموں کے بدلے بیچنے کا عمل۔.
2
بکری:
the sales were enormous
بھاری مقدار میں بکری ہوئی
3
قیمت گھٹا کر مال کی نکاسی کرنے کا عمل ، سستی فروخت کاری ، عموماً موسم بدلنے پر۔.
4
(الف) کسی خاص موقع پر ہونے والی فروخت (ب) نیلام عام۔.
– phrases
on (or for or up for) sale
برائے فروخت ۔.