salary
/'salǝri/ noun & verb (salaried)
▶noun
بندھی ہوئی تنخواہ عموماً ماہانہ جو ملازم کو دی جائے ، خصوصاً درمیانے طبقے کے برسرکار افراد کا مشاہرہ (قب: اجرت، مزدوری WAGE اسم ۱ ). wage. |
▶verb
| [tr.] | (عموماً بطور salaried صف: تنخواہ دار ) تنخواہ پر ملازم رکھنا ۔. |