salamander
/'salǝmandǝ/ noun ▶noun
| 1 | حیوانیات: چھپکلی کی طرح کی بربحری دم دار مخلوق خصوصاً جنس Salamandra سے تعلق رکھنے والی جس کے بارے میں گمان تھا کہ آ گ میں رہ سکتی ہے۔. |
| 2 | مقامی: امریکا روحِ آتش یا آ گ کی دیوی ۔. |
| 3 | پائپ کا تمباکو سلگانے والا تپتا ہوا سرخ لوہے کا اوزار؛ با رود کو اڑانے والا فتیلہ۔. |
| 4 | پکتے ہوئے کھانے پر اوپرسے ڈھکی جانے والی دھات کی تپتی ہوئی ڈھکنی وغیرہ۔. |
▶اسم
ایک خیالی چھپکلی کی طرح کا آگ میں رہنے والا جانور۔. |
– derivatives
salamandrian adjective
/-'mandrɪən/
salamandrine adjective
/-'mandrɪn/
salamandroid (in sense 1) adjective & noun
/-'mandrɔɪd/.
/-'mandrɔɪd/.