salaam
/sǝ'lɑ:m/ noun & verb ▶noun
| 1 | سلام (سلامتی کی دعا). |
| 2 | تسلیم ، رضا جوئی ؛ سر یا کمر کو خم کرکے تعظیم دینے کا عمل یا ماتھے تک ہاتھ اٹھا کر اظہار دوستی یا تکریم۔. |
| 3 | (جمع میں ) تپاک ، خلوص، خوشنودی کا اظہار۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | کسی کو سلام کرنا ، اظہار خلوص کرنا۔. |
| 2 [intr.] | زبانی یا ہاتھ اٹھاکر سلام کرنا ۔. |