saint
/seɪnt,s(ǝ)nt/ noun & verb (pl. SS or Sts)
(sainted)
((before a name usu.))
▶noun
| 1 | (تخفیف: Stیا S ) کسی مقدّس نام سے پہلے بطور لقب ، مراد برگزیدہ، عالم بالا میں اعلٰی مقام پرفائز۔. |
| 2 | ( Saint or St) عیسائی اولیا نیز فرشتوں کے سردار کا لقب اکثر کلیسائوں وغیرہ کے نام کا جزو (St paul's) بعض اوقات اسماء اولیا کے بغیر بھی مستعمل (St Cross; St Saviour) یا اکثر علامت نسبت ) ('s کے بغیر) بعض مقامات کے نام کا جزو (St An. |
| 3 | نہایت نیک آدمی، تقدس مآب ، حقیقی یا بناوٹی: |
would try the patience of a saint کسی ولی کے لیے بھی صبرآزما ہوگا |
| 4 | مخلوق سماوی: |
with all the angels and saints تمام ملائکہ اور اولیا کے ساتھ |
| 5 | (بائیبل، قدیم: صرف خالص پسند یا مورمن MORMON فرقوں کے نزدیک) خدا کے منتخب لوگوں میں سے کوئی عیسائی کلیسا یا اس کے کسی فرقے کا رکن۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | با ضابطہ ولی کا درجہ دینا ، اولیا میں شامل کرنا۔. |
| 2 [tr.] | ولی کے طور پر یاد کرنا یا سمجھنا۔. |
| 3 [tr.] | (بطور sainted صف ) مقدّس، متبرک ، برگزیدہ، سوامی، حضرت وغیرہ کا مترادف۔. |
– phrases
my sainted aunt
رک : . aunt. |
– derivatives
saintdom noun
sainthood noun
saintlike adjective
saintling noun
saintship noun.