Shobdo Logo
EN↔URsail

sail

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

sail
/seɪl/
noun & verb
noun
1
کشتی یا جہاز کا بادبان پہلے کر مچ کا اب نائلون وغیرہ سے بنا ہوا۔.
2
مجموعی طور پر با دبان طنا بیں وغیرہ ۔.
3
(الف) با دبانی جہاز یا کشتی کا سفر یا سیر (ب) اس سفر کی کوئی مدّت۔.
4
جہاز خصوصاً جو بادبانوں سے شناخت ہو ۔.
5
(اسم جمع) کسی فوجی کمپنی یا اسکو اڈرن میں شامل جہاز:
a fleet of twenty sail
بیس جہازوں کا بیڑا
6
جہاز رانی: برط (جمع میں ) (الف) باد با نوں کی مرمت کرنے والا (ب) تواریخ : بادبانوں طنابوں وغیرہ کا نگہدار پیٹی افسر۔.
7
ہوا روک بادبان نما عموماً لکڑی کے تختے جو پون چکی کے پروں کے ساتھ جوڑ دیے جاتے ہیں۔.
8
(الف) بادبانی مچھلی کی پشت کا پر (ب) صد فی سرپایہ کا سونڈ نما محس (ج) پرتگالی جنگی جہاز کا ڈھانچا ۔.
verb
1 [intr.]
پانی پر تیرنا، مشینی قوت یا کسی اور ترکیب سے۔.
2 [tr.]
(الف) جہاز رانی یا کشتی رانی کرنا (ب) (سمند ر میں ) سفر کر نا۔.
3 [tr.]
(کھلونا کشتی کو) تیرانا۔.
4 [intr.]
باوقار انداز سے حرکت کرنا یا اڑنا ۔.

5 [intr.]
بول چال: (اکثربعدہٗ through ) آسانی سے جیتنا یا کامیابی حاصل کرنا:
sailed through the exams
ہنستا کھیلتا پاس ہوگیا
– phrases
sail close to (or near) the wind
1
ممکنہ حد تک ہوا کے خلاف کشتی رانی کرنا۔.
2
لغزش سے بال بال بچنا، بے ہودگی کے قریب پہنچ جانا۔.
sail into
بول چال: جسمانی یا زبانی طور پر جارحیت کا ارتکاب کرنا ۔ .
take in sail
1
بادبان لپیٹنا۔ .
2
اپنے عزائم کو محدود رکھنا ۔.
under sail
روانگی کے لیے تیار (جہاز ،کشتی ).
– derivatives
sailable
adjective
sailed (also in comb.)
adjective
sailless
adjective.
sail — EN↔UR · Shobdo