sago
/seɪgǝʊ/ noun (pl. sagos)
| 1 | ساگودانہ، ایک طرح کا نشاستہ جو ساگو پام (یا نخلیہ ) کے گودے سے بنایا جاتا ہے۔. |
| 2 | (sago palm کا اختصار) کئی طرح کے مدارینی علاقے کے نخلیوں یا نخلی کرفوں میں سے کوئی جن سے ساگودانہ حاصل ہوتا ہے خصوصاً Metroxylon sagu اور Cycas circinalis ۔. |