saga
/'sɑ:gǝ/ noun | 1 | طویل داستان خصوصاً کا رناموں پر مبنی افسانوی یا نیم تاریخی رزمیہ خصوصاً آئس لینڈ یا ناروے کی نثری داستاں۔. |
| 2 | کسی خاندان کی کئی پشتوں کی مبسوط داستاں عموماً کئی مسلسل جلدوں میں۔. |
| 3 | طویل پیچدار حکایت، افسانہ درافسانہ ۔. |
| 1 | طویل داستان خصوصاً کا رناموں پر مبنی افسانوی یا نیم تاریخی رزمیہ خصوصاً آئس لینڈ یا ناروے کی نثری داستاں۔. |
| 2 | کسی خاندان کی کئی پشتوں کی مبسوط داستاں عموماً کئی مسلسل جلدوں میں۔. |
| 3 | طویل پیچدار حکایت، افسانہ درافسانہ ۔. |