Shobdo Logo
EN↔URsag

sag

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

sag
/sag/
verb & noun
verb
1 [intr.]
دباؤ سے پچک جانا، جھول کھانا ، ڈھیلا ڈھالا ہوجانا۔.
2 [intr.]
گڑھے دار مقعر شکل اختیار کرنا۔.
3 [intr.]
قیمتوں کا گرنا۔.

4 [intr.]
جہاز کا ہوا کے زور سے راستے سے ہٹ جانا ۔.
noun
1
(الف) تنے ہوئے ر سّے کے جھولنے یا بیچ سے دبنے کی مقدار (ب) دونوں سروں کو ملانے والے (فرضی) خط مستقیم اور قوس کے درمیانی نقطے کا فاصلہ۔.
2
گراوٹ، ہبوط۔.
3
قیمتوں میں کمی۔.
4
ہوا کے دباؤ سے پہلو کی طرف جھکاؤ ۔.
– derivatives
saggy
adjective
ذکا وت.