safflower
/'saflaʊǝ/ noun | 1 | اونٹ کٹارا کی قسم کی ایک خاردار جھاڑی جس میں نارنجی پھول لگتے ہیں، اس کے بیجوں کا تیل کھانوں میں پڑتا ہے، قرطم ، کسم ، زعفران کا ذب Carthamus tinctorius۔. |
| 2 | (الف) اس کی سوکھی پنکھڑیاں (ب) ان سے بننے والا سرخ رنگ جس سے گلگو نہ تیار کیا جاتا ہے ۔. |