Shobdo Logo
EN↔URsafety

safety

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

safety
/'seɪfti/
noun
(pl. safeties)
1
تحفظ ، بچاؤ ، خطرے سے محفوظ و مامون ہونے کی صورت۔.
2
وصفی: (الف) مشین وغیرہ سے ضرر پہنچنے کی پیش بندی کی تدبیر، آلہ ، پرزہ وغیرہ (ب) جسمانی حفاظت کے لیے خصوصی پوشاک وغیرہ:
safety bar
حفاظتی روک
safety lock
حفاظتی کھٹکا یا قفل
3
فٹ بال: امریکا دفاعی کھلاڑی جو اپنے علاقے میں پیچھے کھڑا ہوتا ہے ۔:
safety helmet
حفاظتی ٹوپ
– phrases
safety first
تحفظ مقدم ہے ، ایک مفید مقولہ۔.