Shobdo Logo
EN↔URsafe

safe

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

safe
/seɪf/
adjective & noun
adjective
1
(الف) خطرے یا آزار سے محفوظ (ب) (اکثر بعدہٗ from) گزند یا خدشے سے مبرا:
safe from their enemies
اپنے دشمنوں سے محفوظ
2
تحفظ دینے والا ، عافیت کا ( مقام وغیرہ):
put it in a safe place
کسی محفوظ جگہ رکھو
3
بھروسے کے قابل ، معتبر، یقینی، اطمینان بخش:
a safe catch
یقینی گرفت
a safe method
بھروسے کا طریق کار
is safe to win
آسانی سے جیتنے کے قابل
4
قابو میں ، گرفت میں، بھاگنے یا نقصان پہنچانے سے معذور:
have got him safe
اسے اچھی طرح پکڑ لیا ہے
5
(نیز safe and sound) اچھی طرح، صحیح سلامت ، اچھا بچھا ۔.
6
محتاط جو خطرہ مول نہ لے ؛ متحمل ، عافیت پسند۔.
noun
1
مضبوط آہنی تجوری۔.
2
MEAT SAFE.
– phrases
on the safe side
احتیاط سے کام لے کر، تحفظ کا لحاظ رکھتے ہوئے ۔ .
– derivatives
safely
adverb
safeness
noun.