saddleback
/'sad(ǝ)lbak/ noun | 1 | تعمیرات: دو تکونی محرابوں کے درمیان چھت کا حصّہ۔. |
| 2 | مقعر یا گڑھے دار چٹانی سطح۔. |
| 3 | کا لا سؤر جس کی کمر کے آر پار سفید دھاری ہو۔. |
| 4 | کوئی زین نما نشان والا پرندہ خصوصاً نیوزی لینڈ کا ایک پرندہ Creadion carunculatus ۔. |
– derivatives
saddlebacked adjective
زین پُشت. |