saddle
/'sad(ǝ)l/ noun & verb ▶noun
| 1 | زین، کا ٹھی۔. |
| 2 | با ئیسکل وغیرہ کی گدّی۔. |
| 3 | پٹھے کا گوشت مع ہڈی۔. |
| 4 | دو چوٹیوں کے بیچ کی سطح ۔. |
| 5 | گاڑی میں جوتنے والے گھوڑے کے ساز کا وہ حصّہ جہاں بم آ کر جڑتے ہیں۔. |
| 6 | سواری کے جانور کی پیٹھ کا کاٹھی نما حصّہ۔. |
| 7 | نر پرندے کا پٹھا۔. |
| 8 | جھولنے والے پل یا تاروں کے کھنبے وغیرہ پر تار کے ٹکنے کی جگہ۔. |
| 9 | ظروف سازی کی بھٹی میں برتن رکھنے کے لیے آتشی مٹی کا بنا ہوا طاق ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | گھوڑے وغیرہ پر زین کسنا۔. |
| 2 [tr.] | (الف) (بعدہٗ with) کسی شخص پر کوئی کام یا ذمہ داری لادنا (ب) (بعدہٗ on, upon) کسی شخص پر کوئی دباؤ ڈالنا۔. |
| 3 [tr.] | (سدھانے والے کا ) گھوڑے کو ریس میں شامل کرنا۔. |
– phrases
in the saddle
| 1 | گھوڑے پر سوار۔ . |
| 2 | قابض، قابو یافتہ ، منصب پر فائز۔ . |
– derivatives
saddleless adjective.