sacrifice
/'sakrɪfʌɪs/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) قربانی، کسی عزیز شے کو کسی اہم مقصد کے لیے تج دینا، بلیدان، تیاگ (ب) قربان کی جانے والی شے (ج) اس سے ہونے والا نقصان۔. |
| 2 | (الف) قربان کیا جانے والا جانور یا جان یا مال (ب) نذر ، نیاز۔. |
| 3 | کفارے کے طور پر کیا جانے والاکام ، دعا یا تپسّیا۔. |
| 4 | (الف) حضرت عیسٰیؑ کا سولی پر چڑھ کر اپنے آپ کو قربان کرنا (ب) عشائے ربانی، حضرت عیسٰیؑ کے خون کی قربانی یا اس کے شکرانے کے طور پر۔. |
| 5 | (کھیلوں میں ) بڑے نقصان سے بچنے کے لیے چھوٹا نقصان گوارا کرنا، مثلاً شطرنج میں پیدل دے کر بڑا مہرہ مارنا ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | (کوئی چیز) قربان کرنا ، وارنا۔. |
| 2 [tr.] | (بعدہٗ to) کسی کو نذر پیش کرنا۔. |
| 3 [tr.] | (نیز مطلق) نذر کے طور پر ذبح کرنا ۔. |
– derivatives
sacrificial adjective
/-'fɪʃ(ə)l/
sacrificially adverb
/-'fɪʃ(ə)li/.
/-'fɪʃ(ə)li/.