sacred
/'seɪkrɪd/ adjective | 1 | (الف) (اکثربعدہٗ to ) مقدّس ، مذہبی معبود یا دیوتا سے متعلق (ب) اعلٰی مذہبی نسبت رکھنے والا (ج) دینی یا دینی امور سے متعلق: |
sacred music روحانی موسیقی ، بھجن وغیرہ |
| 2 | (الف) (وہ باتیں) جنہیں مذہبی تحفظ یا تقدس حاصل ہو (ب) متبرک۔. |
| 3 | دینی( تحریریں وغیرہ). |
– derivatives
sacredly adverb
sacredness noun
برکت ، تقدس. |