sacrament
/'sakrǝm(ǝ)nt/ noun | 1 | میثاق مسیحی، مسیحی کلیسائوں کی ایک مقدّس رسم جسے اندرونی پاکیز گیٔ نفس کا بیرونی اظہار خیال کیا جاتا ہے ، قبل تجدد، مشرقی و مغربی کلیسائی فرقوں میں اس کا اطلاق ان سات ارکان پر ہوتا ہے یعنی: اصطباغ، توثیق ، عشائے ربانی ، استغفار، مسح. |
| 2 | سرّی ، باطنی، مقدّس شے یا علامت۔. |
| 3 | (نیز Holy Sacrament یاBlessed ) (the کے بعد) (الف) عشائے ربانی (ب) نذر کیے جانے والے اجزا خصوصاً روٹی (جسے HOST بھی کہتے ہیں ). |
| 4 | عہد، پیمان خصوصاً دینی ۔. |