sack
/sak/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) بورا یا بوری عموماً ٹاٹ کی؛ نیز کاغذ یا پلاسٹک کا بڑا تھیلا (ب) (عموماً بعدہٗ of) بورے میں بھری اشیا (ج) بورا بھر مال۔: |
a sack of potatoes آلووں کی بوری |
| 2 | بول چال: ( بعدہٗ the ) ملازمت سے بر طرف ہونا۔. |
| 3 | عوام: شمالی امریکا ( بعدہٗ the ) بستر۔. |
| 4 | (الف) ا یک زنانہ ڈھیلا ڈھالا کیسہ نما لباس (ب) قدیم یا تواریخ : زنانہ ڈھیلا لباس، ریشمی لبادہ اور اس کے کندھوں پر سے لٹکتا ہوا لمبا لوٹتا فرشی دامن۔. |
| 5 | زنانہ یا مردانہ اوپر سے کاندھوں پر ڈالنے کا لبادہ جسکی تراش جسم کی مناسبت سے نہیں ہوتی ، با لا پوش۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | بوری یا تھیلے میں بند کرنا۔. |
| 2 [tr.] | بول چال: ملازمت سے بر طرف کرنا۔. |
– phrases
hit the sack
بول چال: سونے کے لیے جانا۔. |
– derivatives
sackable adjective
بوری میں بھر کے لے جانے کے لائق. |
sackful noun
بوری بھر. |
sackfuls noun
sacklike adjective
کیسہ نما. |