sable2
/'seɪb(ǝ)l/ noun & adjective ▶noun
| 1 | شاعرانہ: خصوصا: سیاہ۔. |
| 2 | (جمع میں) ماتمی لباس۔. |
| 3 | (sable antelope کا اختصار ) ایک بڑا افریقی ہرن جس کے سینگ لمبے اور مڑے ہوئے ہوتے ہیں نر کی اوپری کھال سیاہ اور پیٹ سفید Hippotragus niger۔. |
▶adjective
| 1 | نقابت: (عموماً اسم کے بعد ) سیاہ۔. |
| 2 | شاعرانہ: خصوصاً : حزنیہ ، افسردہ، ماتمی۔. |
– derivatives
sabled adjective
sably adverb.