sabbatical
/sǝ'batɪk(ǝ)l/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | یوم السبت سے مناسبت رکھنے والا۔. |
| 2 | یونیورسٹی کے اساتذہ کے سفر اور مطالعے کے لیے رخصت سے متعلق جو پہلے سات سال میں ایک دفعہ تنخواہ کے ساتھ ملتی تھی۔. |
▶noun
سبتی رخصت کا عرصہ۔. |
– derivatives
sabbatically adverb.