Shobdo Logo
EN↔URsabbath

sabbath

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

sabbath
/'sabǝθ/
noun
1
(sabbath day کا اختصار ) یوم سبت،ہفتے کا دن جو یہودیوں میں آرام اور عبادت کا دن ہے جبکہ دنیوی معمولات سے پرہیز لازم ہے۔.
2
عیسائیوں میں اتوار کا دن جویہی درجہ رکھتا ہے۔.
3
(witches' sabbath کا اختصار) جادوگرنیوں کی آدھی رات کو شیطان کے ساتھ مفروضہ ملاقات ۔.