Shobdo Logo
EN↔URrail (1)

rail (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

rail1
/reɪl/
noun & verb
noun
1
سلاخوں کی قطار یا سلسلہ: (الف ) چیزیں ٹانگنے کے لیے (ب) جنگلے کے ساتھ ساتھ (ج) باڑھ یا حفاظتی روک کے طور پر۔.
2
ریل کی آہنی پٹڑی یا اسی طرح کی دوسری پٹڑیاں ۔.
3
(اکثر وصفی) مراد ریل کا نظام-:
send it by rail
اسے ریل سے بھیج دو
rail fares
ریل کے کرائے
4
(جمع میں ) گھڑ دوڑ کے میدان کا اندرونی جنگلہ یا احاطہ ۔.
5
چوکھٹے دار دروازوں وغیرہ میں افقی پٹی -.
verb
1 [tr.]
جنگلہ یا آہنی پٹیاں یا سلاخیں لگانا ۔.

2 [tr.]
(عموماً بعدہ، off, in) سلاخوں کی باڑھ لگا کر کسی جگہ کو گھیرنا-:
a small space was railed off
تھوڑی سی جگہ سلاخوں سے گھیر کر الگ کردی

3 [tr.]
سامان ریل سے بھیجنا-.
– phrases
off the rails
پٹڑی سے اترا ہوا ، کھسکا ہوا ، بہکا، بھٹکا ہوا۔ .
over the rails
جہاز کے پہلو پر سے ۔.
– derivatives
railage
noun
ریل کا محصول.
railless
adjective.