raid
/reɪd/ noun & verb ▶noun
| 1 | اچانک دھاوا ، پھرتیلا ہلّہ ، خصوصاً (الف) جنگ میں فوج یا طیاروں وغیرہ کی یورش (ب) دھاڑا، مجرمانہ یلغار ۔. |
| 2 | پولیس کی دوڑ مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے یا نا جائز مال کو قبضہ میں لینے کے لیے ۔. |
| 3 | بازار حصص:ملی بھگت سے اچانک حصص بیچ کر قیمتیں گرانے کی کوشش ۔. |
| 4 | (بعدہ، on, upon) بھرپور کوشش کوئی چیز حاصل کرنے کے لیے ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | دھاوا بولنا ،چھاپہ مارنا ۔. |
| 2 [tr.] | لوٹنا ، لے بھاگنا ۔. |
– derivatives
raider noun.