ragtime
/'ragtʌɪm/ noun & adjective ▶noun
موسیقی: امریکا کے سیاہ فام موسیقاروں کی پچھلی صدی کی آخری دہائی میں ایجاد کردہ موسیقی جس میں کہیں کہیں دھیمے سُروں کی جگہ تیز سُر لائے جاتے ہیں یا اس کے بر خلاف ، خصوصاً پیانو پر بجائی جاتی ہے ۔. |
▶adjective
عوام: بے قاعدہ ، بے ڈھنگا ، گھٹیا-: |
a ragtime army بے ترتیب لشکر |